• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف کی نیوز کانفرنس، ترجمان کی تردید

Nawaz Sharif News Conference Announces Spokesman Denied

میاں محمد نوازشریف کل دوپہر2بجے اہم نیوز کانفرنس کریں گے، اس نیوز کانفرنس میں سابق وزیراعظم اپنا سیاسی لائحہ عمل پیش کریں گے،تاہم ترجمان ن لیگ نے اس خبر کی تردیدکردی ہے۔

 ترجمان ن لیگ نے اس خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف یوم آزادی کے موقع پرکل علامہ اقبال کے مزارپرحاضری دیں گے، قومی دن پرنوازشریف کا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی جانب سے کل پریس کانفرنس کی خبردرست نہیں، نواز شریف قومی ایجنڈے کا اعلان سیاسی جماعتوں سے مشاورت کے بعد کریں گے۔

 

تازہ ترین