• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ نے بے گھر کتوں یا پلوں کو سڑک کنارے مرے ہوئے دیکھا ہوگا جو کبھی بھوک یا کسی بیماری یا کسی حادثے کے باعث ہلاک ہوجاتے ہیں،

تاہم ایک ایسی خاتون بھی موجود ہیں جو ایسے بے گھر پلو ںکی جان بچاکر ان کی دیکھ بھال کرتی ہیں۔

جی ہاں، وڈیو میں نظر آنے والی کینڈس ملر نامی خاتون کو ’’ڈاگ فاسٹر مام‘‘ یعنی کتوں کی دیکھ بھال کرنے والی ماں کہا جاتا ہے جو اب تک سو سے زائد بے گھر کتوں اور پلوں کی جان بچا چکی ہیں۔

خاتون کا کہنا ہے کہ وہ برے وقت میں جانوروں کی مدد کرتی ہیں اور تقریباً ہر بڑے چھوٹے کتوں کی دیکھ بھال کر چکی ہیں۔

تازہ ترین