• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زندگی کے موڑ پر کبھی کبھی کوئی دوست دوسرے دوست سے آگے نکل جاتا ہے لیکن دوستی کا حق یہ نہیں ہے کہ پیچھے رہ جانے والے دوست کی پرواہ کیئے بغیرخود ہی آگے بڑھتے چلے جائیں اور دھیان بھی نہ دیں۔

دوستی کا حق تو ویڈیو میں نظر آنے والا یہ چھوٹا بندر ادا کر رہا ہے جس نے خود تو دریا عبور کر لیا لیکن جب اسے اپنے دوست کے پیچھے رہ جانے کا اندازہ ہوا تو اسے بالکل گوارا نہیں ہوا کہ وہ پیچھے رہ جائے۔

بندر نے پیچھے رہ جانے والے دوست کو رسی کی مدد سے اتنا مجبور کیا کہ اس کو بھی ہمت کا مظاہرہ کرتے ہو ئے دوست تک پہنچنا ہی پڑا۔

تازہ ترین