• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایکشن کے دیوانوں کیلئے خوشخبری ہے کہ مار دھاڑ سے بھرپور نئی ہارر ویڈیو گیم " دی ایون وِداِن"2 کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

اس ویڈیوگیم ٹریلر میں خطرناک نشانے باز فائٹرزاپنے روایتی انداز میں زومبیز اور خطرناک بلاؤں کاخاتمہ کرتے نظر آرہے ہیں۔

اس سنسنی خیزگیم میں کئی نئے مِشن اور ٹاسک متعارف کروائے گئے ہیں جس میں گزشتہ حصے کی نسبت کئی نئے کردارگیم کھیلنے والے کو ہائی لیول تک پہنچانے میں مدد گار ثابت ہونگے۔

ویڈیو گیم کو13اکتوبر کو لانچ کردیا جائے گا۔

 

تازہ ترین