• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوں تو آپ نے اکثر نوجوانوں کو اسکیٹ بورڈنگ کے دوران کرتب بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب یہاں تو بچے بھی اسکیٹنگ کے شوقین نکلے ۔

یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنے والی اس ننھے میاں کو ہی دیکھ لیں جو اسکیٹ پارک میں نہ صرف اسکیٹنگ کا شاندار مظاہرہ کر رہا ہے بلکہ اسکیٹنگ کرتے ہوئے کرتب بازی کا شوق بھی بھرپور انداز میں پورا کر رہا ہے کہ جیسے یہ اُسکے بائیں ہاتھ کاکھیل ہو۔

چھ سالہ بچے کے اسکیٹنگ کے دلچسپ انداز پر دیکھنے والے بھی تعریف کئے بنا رہ نہ سکے اور اُسکی مہارت کی خوب داد دی۔

تازہ ترین