• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلم ساون کی اسٹار کاسٹ کی کراچی میں نجی یونیورسٹی آمد

Star Cast Of Sawan Movie Visits Private University

جیو فلمز کے بینر تلے ریلیز ہونے والی فلم ’ساون‘ کی اسٹار کاسٹ نے تشہیری مہم شروع کردی جس کے سلسلے میں وہ کراچی کی نجی یونیورسٹی پہنچی۔

کلاکار فلم پروڈکشن کے بینر تلے بننےوالی فلم ساون کےر یلیز ہونے میں بس دو دن رہ گئے ،اسٹار کاسٹ نےبھی پروموشن کے لیے کمر کس لی ہے۔

فلم’ساون‘ کی کاسٹ کراچی کی نجی یونیورسٹی پہنچی جہاں انہوں نے طلبا کےساتھ گپ شپ کی اورفلم کے بارے میں سوالوں کے جواب دیے۔

کئی انٹرنیشنل ایوارڈز اپنے نام کرنے والی پاکستانی فلم ساون 15ستمبر کو جیو فلمز کے بینر تلےپاکستان بھر میں ریلیز کی جارہی ہے۔

تازہ ترین