• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور میں آندھی اور گرج چمک کےساتھ ہلکی بارش

Rain In Lahore

لاہور میں آندھی اور مختلف علاقوں میں گرج چمک کےساتھ ہلکی بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا۔

لاہور میں شام کے وقت تیزہوائیں چلنےسے فضاء میںگرد و غبار چھا گیا، قذافی اسٹیڈیم میں لگے ایڈورٹائزنگ بورڈ بھی گر گئے مگر کوئی نقصان نہیں ہوا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ایئر پورٹ اور اس کے اطراف میں آندھی کی رفتار 55 کلو میٹر فی گھنٹہ رہی، آندھی کے بعد ساندہ، اسلام پورہ، ڈیوس روڈ سمیت دیگر علاقوں میں ہلکی بارش بھی ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا ۔

 

تازہ ترین