• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

داودی بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا آج کراچی پہنچیں گے

The Spiritual Adversaries Of The Daudahoo Bodha Community Will Reach Karachi Today

داودی بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا ڈاکٹر سیدنا مفضل سیف الدین آج پاکستان کے دورے پر کراچی پہنچیں گے۔

وہ ایک ماہ پاکستان میں قیام کریں گے، محرم الحرام کے حوالے سے منعقدہ مذہبی اجتماعات سے خطاب بھی کریں گے۔

کراچی آمد پر ان کا استقبال صوبائی حکومتی اہم شخصیت کریں گی۔

 

تازہ ترین