آپ آف لائن ہیں
جمعہ 7؍ شوال المکرم 1439ھ 22؍ جون2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Todays Print

نئی دہلی (رائٹرز) بھارتی سپریم کورٹ نے فیصلہ سنایا ہے کہ اگر کوئی شخص اپنی 18 برس سے کم عمر کی بیوی کے ساتھ کوئی جنسی تعلق قائم کرتا ہے، تو یہ تعلق بھی جنسی زیادتی ہی ہو گا۔ اس فیصلے سے بھارت میں کروڑوں کی تعداد میں موجود کم عمر لیکن شادی شدہ لڑکیاں متاثر ہوں گی۔

x
Advertisement

انڈین سپریم کورٹ نے ’انڈیپینڈنٹ تھاٹ‘ نامی ایک سماجی تنظیم کی جانب سے دائر کردہ مقدمے میں فیصلہ دیا کہ چونکہ ملک میں کسی بھی شہری کی طرف سے رضامندی کی قانونی عمر 18 برس ہے اور یہ قانون ہر شعبے میں لاگو ہوتا ہے، اس لیے اب 15 سے 18 برس تک کی عمر کی بیویوں کے ساتھ ان کے شوہروں کے جسمانی تعلقات بھی ریپ یا جنسی زیادتی کے زمرے میں آئیں گے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں