آپ آف لائن ہیں
منگل4؍شوال المکرم 1439ھ 19؍جون 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حقیقی واقعے پر مبنی تھرل سے بھرپور ہالی ووڈ بائیو گرافیکل فلم مارشل کافائنل ٹریلر جاری کردیا گیا، فلم کل 13اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بن رہی ہے۔

ریجنالڈ ہڈلین کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی تھر گڈ مارشل نامی سپریم کورٹ کے پہلے افریقی نژاد امریکی جسٹس کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنے کیریئر کے اہم ترین مقدمات میں سے ایک کیس کی سماعت کر رہا ہوتا ہے۔

x
Advertisement

فلم کی کاسٹ میں چیڈوک بوسمین، جوش گیڈ، کیٹ ہڈسن، ڈین اسٹیونس، اسٹرلنگ کے براؤن اور کیشا شارپ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

پولا وارنر کی پروڈیو س کردہ تھرل سے بھرپور یہ فلم کل 13اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں