لاہورکے علاقے شاہدرہ میں تین بچوں کی ماں نے گھر میں مبینہ طورپر پھندا لگا کر خود کشی کرلی ۔
پولیس کے مطابق شاہدرہ کی 35 سالہ شبانہ نامی خاتون گھریلو حالات سے دلبرداشتہ تھی۔
جمعرات کی شام شبانہ کا اپنے خاوند سے جھگڑا ہوا جس کےبعد اس نے پھند ا لگا کرزندگی کا خاتمہ کرلیا۔
خاتون تین کمسن بچوں کی ماں تھی ۔