• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیب کا سندھ کی تمام جامعات کو ہدایت نامہ جاری

Todays Print

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیب کی جانب سے سندھ کے تمام جامعات کو ایک ہدایت نامہ جاری کیا گیا ہے ہدایت نامہ میں کہا گیا ہے کہ اداروں میں کرپشن اور بدعنوانی کے خاتمہ کے لئے سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد کی جائے. نیب سندھ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق نیشنل اکاونٹبلٹی آرڈیننس 1999 سیکشن 33 سی کے تحت سندھ کی مختلف جامعات میں خودبرد کو مدنظر رکھتے ہوئے پرنسپل سیکریٹری گورنر سندھ اور حکومت سندھ کو سیکریٹری بورڈز و یونیورسٹیز کو عملدرآمد کروانے کے لئے ہدایات جاری کی ہیں ۔

تازہ ترین