• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Hamas Will Have To Throw Weapons Israel

اسرائیل نے کہا ہے کہ الفتح اور حماس کے مابین ہونے والی یونٹی ڈیل کے تحت حماس کو ہتھیار پھینکنا ہوں گے اور اسرائیل کو بطور ایک ریاست تسلیم کرنا ہو گا۔

ایک حکومتی ترجمان نے کہا کہ اس ڈیل کے مطابق حماس کو تمام بین الاقوامی معاہدوں کا احترام بھی کرنا ہو گا۔

الفتح اور حماس نے قاہرہ میں اتفاق کیا ہے کہ غزہ کا کنٹرول یکم دسمبر سے ایک مرتبہ پھر فلسطینی اتھارٹی کے سپرد کر دیا جائے گا۔

اسرائیلی مؤقف کے مطابق اگر حماس ایسا نہیں کرتی تو حکومتی سطح پر اس ڈیل کو تسلیم نہیں کیا جائے گا۔

تازہ ترین