• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی ریاست نیو ہمپشائیر میں ایک موسیقی کا پروگرام منعقد کیا گیا جس میں انگلیوں اور کلائی سے معذور ایک بچی نے کہنی سے اس مہارت سے پیانو بجا یا کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے۔

بیلا ٹیکرنامی16 سالہ بچی کو آٹھ سال کی عمر میں ایک خطرناک بیماری ہوگئی تھی جس کے باعث اسے اپنی دونوں کلائیوں اور پیروں سے محروم ہونا پڑا لیکن اس نے ہمت نہیں ہاری اوروہ کر دیکھایا جو ناممکن تھا۔

Playing piano without hands 01_l

صرف پیانو ہی نہیں بلکہ بیلا پینٹنگ بھی بہت زبردست کرتی ہے کہ دیکھنے والا دنگ رہ جائے۔

تازہ ترین