• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Twin Toddlers Joined At The Skull Separated

بھارت میں دو سر جڑے بچوں کو کامیاب آپریشن کے بعد علیحدہ کردیا گیا۔

جگا اور بالیا (اصل نام ہنی اور سنگھ) نامی بچوں کی پیدائش کے وقت کھوپڑیاں جڑی ہوئی تھیں، غربت کے ستائے والدین دو سال تک اپنے بچوں کی زندگی کیلئے مدد مانگتے رہے۔

حکام نے غریب والدین کی مدد کا فیصلہ کیا اور اگست میں بچوں کے دماغوں کا آپریشن کرکے اہم حصے کو علیحدہ کردیا گیا تھا۔

گیارہ گھنٹے جاری رہنے والے آج کے آپریشن میں دنیا بھر کے 30 ماہر ڈاکٹروں نے حصہ لیا اور بچوں کے سروں کو کامیابی سے علیحدہ کردیا۔

 

تازہ ترین