• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آج تعزیتی ریفرنس ہوگا، بی این پی کوئٹہ

کوئٹہ (آ ن لائن)بی این پی کے بیان کے مطابق پارٹی کے سرکردہ رہنماء سابق ضلعی صدر بارکھان وڈیرہ گلزار خان کھیتران کی دوسری برسی کی مناسبت سے بی این پی کوئٹہ کے زیر اہتمام آج 28 اکتوبر سہ پہر3 بجے پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کوئٹہ میں تعزیتی ریفرنس ہو گا۔
تازہ ترین