کوئٹہ(پ ر)آل پاکستان سیکرٹریٹ ایمپلائز کوآرڈینیشن کونسل کے ترجمان کلیم اللہ بازئی کے مطابق کونسل کے چیئرمین امیرحمزہ محمدشہی کی خصوصی دعوت پر آل پاکستان سیکرٹریٹ ایمپلائز کوآرڈینیشن کونسل کے صدر چوہدری محمدحسین طاہر سول سیکرٹریٹ پنجاب کے جنرل سیکرٹری چوہدری غلام غوث سیکرٹریٹ سندھ کے صدر نذر حسین ودیگر کوئٹہ پہنچ گئے کونسل کےرہنما آج بلوچستان سول سیکرٹریٹ کی مجلس عاملہ کی جانب سے تقریب سے خطاب کرینگے۔