آپ آف لائن ہیں
جمعرات6؍شوال المکرم 1439ھ21؍جون 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانوی کرکٹر معین علی کو ایک مگر مچھ نے اس وقت خوفزدہ کردیا جب وہ اسے خوراک ڈال رہے تھے۔

تفصیلات کے مطابق برطانوی کرکٹر معین علی نے اپنے ساتھی کھلاڑی ایلیسٹیئر کْک کے ہمراہ آسٹریلوی ریاست کوئنز لینڈ میں موجود ایک وائلڈ لائف پارک کا دورہ کیا۔

x
Advertisement

اس دوران معین علی نے ایک بانس کے ذریعے تالاب میں موجود 800کلو گرام وزنی مگر مچھ کو خوراک ڈالی۔

معین علی کچھ دیر تک بانس پکڑ کر کھڑے رہے کہ اس ہی دوران مگرمچھ نے اچانک پانی سے منہ باہر نکال کر خوراک جھپٹ لی جس سے معین علی خوفزدہ ہو کر پیچھے ہٹ گئے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں