• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کسی صوبے نے قبل از وقت انتخاب کی بات نہیں کی، کراچی سے متعلق ابہام دور کئے گئے،مصدق ملک

Todays Print

اسلام آباد(ٹی وی رپورٹ)وزیر اعظم کےمعاون خصوصی مصدق ملک نے کہا ہے کہ آج کسی صوبے نے قبل از وقت انتخاب کی بات نہیں کی، کراچی سے متعلق ابہام دور کیے گئے،مردم و خانہ شماری کے نتائج درست ثابت ہوئے،اسکولزکی بہتری اورٹرانسپورٹ کیلئےبھی 2کروڑ روپےکااعلان کیا،پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ شہید ہونے والے کے اہل خانہ کو 10 لاکھ روپے امداد دی جا ئیگی۔

بھارتی اشتعال انگیزی سےنقصان کے ازالے کیلئے2 ارب روپےمختص کیے،ایک ارب روپے ایل او سی پر موجود فوج کے لیے مختص کر دیئے ہیں،وزیراعظم،آرمی چیف کو ساتھ لےکر آزاد کشمیر لائن آف کنٹرول پرگئے۔

تازہ ترین