• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میوہ کھائیں دل کی بیماریوں کو دور بھگائیں

Almond Hazelnut And Dry Fruits Good For Heart Health And Thyroid Control

بادام، پستے، مونگ پھلی، اخروٹ کھائیں اور دل کی بیماریوں کو دور بھگائیں، ماہرین کا کہنا ہے ہفتے میں پانچ بار میوہ جات کھانے والوں میں دل کی بیماریوں کا خطرہ چودہ فیصد کم ہو جاتا ہے۔

نئی امریکی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جو افراد ہفتے میں ایک سے زائد بار مونگ پھلی، اخروٹ، بادام، پستہ، کاجو اور دیگر میوے کھاتے ہیں ان کو دل کی بیماریاں ہونے کا خطرہ میوے نہ کھانے والوں کی نسبت چودہ فیصد کم ہوتا ہے جبکہ شریانوں کی بیماریوں کا خطرہ بھی ایسے افراد میں بیس فیصد تک گھٹ جاتا ہے۔

 

تازہ ترین