• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیکساس: گھومنے پھرنے کی شوقین بکری شاپنگ کے لئے نکل پڑی

گھومنے پھرنے اور کئی کئی گھنٹوں شاپنگ کرنے کی شوقین صرف خواتین ہی نہیں ہوتیں بلکہ اس بکری نے بھی ثابت کردیا ہے وہ بھی اس شوق میں کسی سے کم نہیں ہے۔

حال ہی میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں گھومنے پھرنے کی شوقین ایک بکری شاپنگ کارٹ میں بیٹھی مزے سے شاپنگ کے مزے اڑا رہی ہے۔

یہ دلچسپ ویڈیو دیکھ کر شائقین جہاں خوب محظوظ ہوتے دکھائی دے رہے ہیں وہیں یہ بکری بھی شاپنگ کی دنیا میں خوب مقبولیت حاصل کر رہی ہے۔

تازہ ترین