• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا کے مختلف محکموں پر سائبر حملے کا الرٹ جاری

Various Departments Of America Under Cyber Attack Alert

امریکا کے محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی اور ایف بی آئی نے ملک کے مختلف محکموں پر سائبر حملوں کا الرٹ جاری کردیا ہے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ہوم لینڈ سیکیورٹی اور ایف بی آئی نے ملک کے ہوا بازی، مالیات اور ٹیلی کام انڈسٹریز پر سائبر حملوں کی تکینکی تفصیل جاری کردی ہے۔

سیکیورٹی اور تحقیقاتی اداروں کے مطابق شمالی کوریا کی جانب سے ان محکموں پر سائبر حملے کی تیاری کی جارہی ہے۔

تازہ ترین