• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا کا بڑا اور شفاف ہیرا’ساڑھے 3 ارب روپے میں نیلام

دنیا کا سب سے بڑا شفاف ہیرا ریکارڈ 3 ارب40 کروڑ روپے میں نیلام کردیا گیا ۔

شفاف ہیرے کی نیلامی کے میں یہ ایک ریکارڈ ہے ،یہ ہیرا 163 اعشاریہ چارایک قیراط وزن کا حامل ہے۔


اسے جنیوا میں ہونے والی ایک نیلامی میں 3 کروڑ 40 لاکھ ڈالر یعنی تقریبا ساڑھے تین ارب روپے میں نیلام کردیا گیا، یہ کسی بھی شفاف ہیرے کی نیلامی کا سب سے بڑا ریکارڈ ہے۔

تازہ ترین