• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصل آباد سے گوجرہ تک موٹروے ایم 4 پر ٹریفک بحال

Traffic Flow Normalized On Motorway M4 From Faisalabad To Gujran

موٹروے ایم4 کو فیصل آباد سے گوجرہ تک ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا، جبکہ ایم تھری پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد دھند کے باعث حد نگاہ صفر سے 30 میٹر ہے۔

ترجمان موٹر وے کے مطابق ایم ون اسلام آباد تا پشاور اور ایم ٹو لاہور تا اسلام آباد ٹریفک کے لئے کھلی ہےجبکہ دوسری جانب نیشنل ہائی وے پر چیچہ وطنی اور ساہیوال میں حد نگاہ صفر ہے۔

اس کے علاوہ میاں چنوں، خانیوال اور ملتان میں حد نگاہ 15 سے 20 میٹر ہے۔ اس موقع پر موٹر وے انتظامیہ نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ شاہرات پر پھسلنہے، لہذا شہری گاڑی احتیاط سے چلائیں۔

تازہ ترین