آپ آف لائن ہیں
منگل4؍شوال المکرم 1439ھ 19؍جون 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زمبابوے کے فوجی جنرل کا کہنا ہے کہ فوج نےحکومت نہیں سنبھالی،تاہم فوج صدر موگابے اور خاندان کی سیکورٹی یقینی بنا رہے ہیں۔

فوجی جنرل نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ صدر موگابے کے اردگرد موجود جرائم پیشہ افراد ہمارا ہدف ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ فوج کا مشن مکمل ہونے پر حالات معمول پر آجائیں گے۔

x
Advertisement

واضح رہے کہ زمبابوے کے صدر موگابے 37 سال سے تختہ صدارت پر فائز ہیں اور انھوں نے گزشتہ ہفتے نائب صدر سابق فوجی ایمرسن مننگاوا کو برطرف کیا تھا، انہیں 93 سالہ موگابے کے بعد صدارت کا ممکنہ امیدوار سمجھا جاتا تھا۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں