• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں جشن عید میلاد کی تیاریاں ، مساجد اور عمارتیں روشن

Mosques And Buildings Of Celebration Of Eid Milad In Karachi

ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی جشن عید میلادالنبی ﷺ پورے مذہبی جوش اور عقیدے کے ساتھ منانےکے لیے تیاریاں عروج پر ہیں ۔

milad-1

شہر کی تمام چھوٹی بڑی مارکیٹو ں اور گلی محلوں کی دکانوں پر سبز جھنڈیاں ، بیجز ، برقی قمقمے ،پرچم، نعلین مصطفیٰ اور دیگر سامان کی خریداری جاری ہے ۔

milad-4

ہر فرد کی خواہش ہے کہ وہ اس مبارک دن کو منفرد انداز میں منائے اور کسی طرح کوئی کسر نہ رہ جائے ۔

milad-5

شہر کو مختلف سجاوٹی سامان اور برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے ۔ شہر بھر کی تمام چھوٹی بڑی مساجد سبز روشنیوں میں نہائی ہوئی ہیں ۔ انہیں مختلف رنگوں کے قمقموں سے بھی سجایا گیا ہے۔

milad-7

شہر کی مزید رونقیں اور اس دن سے جڑی سرگرمیوں کی کچھ تصویری جھلکیاں آپ بھی ملاحظہ کیجئے :

milad-16

 

milad-19

 

milad-2017

 

milad-10

milad-8

تازہ ترین