• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینیڈا میں اسکیئنگ کے عالمی مقابلوں کا انعقاد

کینیڈا میں اسکیئنگ کے عالمی مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔

مقامی ریزورٹ میں منعقد ہونے والے اس4 روزہ مقابلے میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں نے شرکت کی۔

ایونٹ کے دوران مرد اور خواتین کے درمیان اسکیئنگ کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں شرکاء نے اپنی مہارت دکھائی۔

ایلپائن اسکیئنگ ورلڈ کپ نامی اس مقابلے میں مردوں کی کٹیگری میں ناروے سے تعلق رکھنے والےفاتح قرار پائے جبکہ خواتین کی کٹیگری میں لیختینستائن نے پہلی پوزیشن اپنے نام کی۔

تازہ ترین