آپ آف لائن ہیں
بدھ7؍رمضان المبارک 1439ھ 23؍مئی2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھرل سے بھرپور فلموں کے مداحوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ ہالی ووڈ ڈرامہ فلم ہولو ان دی لینڈکانیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

اسکوٹر کورکل کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی مشکلات میں گھرے ماضی کی شکار ایک ایسی خاتون کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنے گمشدہ بھائی کو ڈھونڈنے کیلئے نکل پڑتی ہے۔

x
Advertisement

فلم کی کاسٹ میں ڈیانا ایگرون،ریچل لیفیوریو،برینٹ اسٹیٹ،جسیکا میک لوڈ،مائیکل راجرز،میریلین نوری اور ڈیوڈ لینن سمیت دیگر اداکا ر شامل ہیں۔

کرس فرگوسن کی پروڈیوس کردہ سنسنی خیز مناظر سے بھرپور یہ فلم 8دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

​​
Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں