• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Fia Seals Factory Manufacturing Fake Medicines In Peshawar

پشاور حیات آباد انڈسٹریل اسٹیٹ میں ایف آئی اے نے چھاپا مار کر دوائیں بنانے والی جعلی فیکٹری کو سیل کر دیا۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق فیکٹری میں غیر معیاری ہربل ادویات ڈرگ رولز کے خلاف تیار کی جا رہی تھی اور فیکٹری کی رجسٹریشن بھی نہیں ہوئی تھی۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق فیکٹری مالک کے خلاف ایف آئی ار درج کرکے اسے حراست میں لے لیا گیا ہے ۔

تازہ ترین