• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
The Earthquake Shakes In Sibi

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکے جھٹکے صبح 10بجکر 6 منٹ پر محسوس کیے گئے،زلزلے کا مرکز سبی سے 80 کلومیٹر دور شمال مشرقی علاقے میں تھا،اور اس کی زیر زمین گہرائی 21 کلومیٹر ریکارڈکی گئی۔

اس سے قبل آج صبح 4 بجکر42 منٹ پر خضدار میں بھی زلزلہ ریکارڈ کیا گیاجس کی شدت 4 اعشاریہ 9 تھی۔

تازہ ترین