آپ آف لائن ہیں
بدھ7؍رمضان المبارک 1439ھ 23؍مئی2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایکشن سے بھرپور فلموں کے مداحوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ ہالی ووڈ کرائم تھرلر فلم بْلٹ ہیڈ کانیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

پال سولٹ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی3ایسے جرائم پیشہ افراد کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنی غلطی کی وجہ سے ایک گودام میں بری طرح پھنس جاتے ہیں۔

x
Advertisement

فلم کی کاسٹ میں اینٹونیو بینڈراس،ایڈرین بروڈی،جوہن میلکووچ،روری کلکنز،اوری پیفر اور کرسٹینا سیگوویا سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

رِک بیناٹر کی پروڈیوس کردہ ایکشن سے بھرپور یہ فلم 8دسمبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

​​
Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں