• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زرداری کو مزید ڈانس پرفارمنس دکھانی چاہئیں، عمران خان

Zardari Should Have More Dance Performances Imran Khan

آصف زرداری کے ڈانس پر چانس مارنے پر  تحریک  انصاف کے سربراہ عمران خان اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا ردعمل سامنے آیا ہے۔

عمران خان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں پیپلزپارٹی کے جلسے کا تو نہیں پتا لیکن آصف زرداری نے جیسا ڈانس کیا، انہیں ایسی مزید پرفارمنس دکھانی چاہئیں۔

شیخ رشید نے کہا کہ خورشید شاہ کو آصف زرداری کا ڈانس اس لیے دھمال لگ رہا ہے کہ وہ اندر سے خوش ہیں۔

تازہ ترین