• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور :امرسدھو کے لنڈا بازار میں آگ لگ گئی

Lahore Lunda Bazaar Of Amarsheeds Fire Broke Out

لاہور کے علاقے چنگی امرسدھو کے لنڈا بازار میں آگ لگ گئی، آگ نے متعدد دکانوں کولپیٹ میں لےلیا۔

آگ لگتے ہی فائربریگیڈ کو طلب کرلیا گیا، فائربریگیڈ کی کئی گاڑیاں نے آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق کافی جدوجہد کے بعد لگی ہوئی آگ پر قابو پالیا گیا، جس کے بعد کولنگ کا عمل جاری ہے۔

آگ سے متعدد دکانوں کو نقصان پہنچا ہے تاہم فوری طور پر آگ لگنے کی وجہ اور اس سے ہونے والے نقصان کا انداز ہ نہیں ہوسکا۔

تازہ ترین