• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹرنیشنل سیپک ٹاکرا فیڈریشن کےانتخابات منگل کو بنکاک میں ہونگے

International Sepak Takraw Federation Election Will Be Held On Tuesday In Bankok

انٹرنیشنل سیپک ٹاکرا فیڈریشن کے آئندہ چار سالہ مدت کیلئے انتخابات منگل 12دسمبر کو تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں ہونے والی بارہویں کنگز کپ سیپک ٹاکرا چیمپن شپ کے کانگریس اجلاس میں ہوں گے۔

امکا ن ہے کہ تھائی لینڈ اولمپکس ایسو سی ایشن کے سیکرٹری جنرل شاہ رخ اچاچرن آئی ایس ٹی ایف کے دوبارہ صدر منتخب ہوجائیں گے۔

پاکستان سیپک ٹاکرا فیڈریشن کے سیکرٹری نوشاد احمد بھی فیڈریشن میں اہم عہدہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوجائں گے۔ ​

تازہ ترین