آپ آف لائن ہیں
جمعرات5؍ذوالقعدہ 1439ھ19؍جولائی 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Test Captain Sarfraz Ahmed Mayor Karachi Inaugurated Cricket Ground In Karachi

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد اور میئر کراچی وسیم اختر نے نارتھ ناظم آباد کرکٹ گرائونڈ کا افتتاح کیا۔

میئر کراچی وسیم اختر نے اس موقع پر کہا کراچی کرکٹ کے دیوانوں کا شہر ہے، پاکستان سپر لیگ کا فائنل کراچی میں ہونا چاہئے۔

پاکستان کرکٹ کے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ انہوں نے اسی میدان سے اپنی کرکٹ کا آغاز کیاتھا ، آج اسے دوبارہ آباد دیکھ کر خوشی محسوس کر رہا ہوں ۔

انہوں نے کہا کہ کراچی میں بہت ٹیلنٹ ہے مواقع اور سہولتیں میسر ہوں تو تاریخ ساز کھلاڑی یہاں سے پیدا ہوسکتے ہیں۔

بعد ازاں سرفراز احمد اور وسیم اختر نے نارتھ ناظم آباد میں کاکا کرکٹ گرائونڈ کی تزئین و آرائش کے بعد اس کا باقاعدہ افتتاح کیا۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں