• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوں تو آپ نے اکثر ماڈلز اور اداکاروں کو خبوصورت ملبوسات پہن کر ریمپ پر جلوے بکھیرتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب ایک ننھی پری ایسی بھی ہے جس نے فیشن اسٹال میں بڑوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنے والی اس ننھی پری کو ہی دیکھ لیں جو کارٹون کرداروں اور پریوں کے لباس زیب تن کئے خوب جلوے بکھیر رہی ہے اور اپنے جادوئی ڈریسز اور معصوم انداز سے دیکھنے والوں کے دل جیت رہی ہے۔

فلپائنی نژاد امریکی بچی لیلی کے والدنہ صرف فیشن ڈیزائننگ کا شوق رکھتا ہے بلکہ اپنی ننھی پری کیلئے ڈزنی کرداروں والے خوبصورت اور جادوئی لباس تیار کر چکا ہے جسے پہن کر لٹل ماڈل بیحد خوش ہوتی ہے ۔

تازہ ترین