آپ آف لائن ہیں
جمعرات5؍ذوالقعدہ 1439ھ19؍جولائی 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فن لینڈمیں بر ف سے بنا ہوٹل عوام کے لئے کھو ل دیاگیا ہے جہاں سیا حو ں کی آمدر فت کا سلسلہ بھی شر وع ہو گیاہے ۔

فن لینڈ کے ٹھنڈے علاقےمیں قائم اس منفر د ہو ٹل کی تعمیر میں سینکڑوں ٹن بر ف استعما ل کی گئی ہے جس کی راہداریوں اور کمر ورں سمیت تما م آرائشی اشیا ء بھی مکمل طور پربر ف سے ہی تیا ر کی گئی ہیں جبکہ جن گلاسوں اور پلیٹس میں کھانے اور جوس دئیے جاتے ہیں وہ بھی مکمل طور پر برف سے بنائے گئے ہیں ۔

ہزاروں اسکوائر میٹر رقبے پر پھیلے اس ہو ٹل میں نہ صرف رہا ئش کے لئے کئی کمرے بھی موجود ہیں بلکہ ڈائننگ ایریا، کافی ایریا اور پلے ایریا سمیت برف کا چرچ بھی اس ونڈر لینڈ میں برف سے بنایا گیا ہے ۔

اس حیرت انگیز اور دلکش ہو ٹل کو ہر سال سرد مو سم کے آتے ہی تعمیر کیا جاتا ہے جو بہار کی آمد تک پگھل کر ختم ہو جا تا ہے جہاں برف کے آرائشی سامان سے لے کر کراکری، کرسیاں ، ٹیبل اور یہاں تک کے در و دیوار سمیت ہر شے مکمل طور پر برف سے بنی ہوئی ہے ۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں