کوئٹہ (اسٹا ف رپورٹر ) پولیس نے اشتہاری ،مفرور اور مطلوب ملزمان کے خلاف جاری مہم کے دوران کا رروائی کر تے ہوئے مختلف کریمنل کیسز میں مطلوب 11 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے ایک مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کر لی،اور ان کے خلاف مقدمہ درج کر کے کا رروائی شروع کر دی ۔