• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے این پی آئندہ انتخابات میں کلین سویپ کریگی ‘ نورزادہ ‘ حاجی غنی

پشاور(سٹی رپورٹر) دین بہار کالونی کی سماجی شخصیات نور زادہ اور حاجی غنی نے کہا ہے کہ پی کے ون میں اے این پی آئندہ انتخابات میں کلین سویپ کریگی گزشتہ روز اے این پی کے کامیاب جلسہ کا کریڈٹ اے این پی کے امیدوار حاجی ہدایت اللہ کو جاتاہے ‘ ان کی خدمات کسی سے پوشیدہ نہیں ‘اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اے این پی آئندہ انتخابات میں صوبہ بھر میں کلین سویپ کریگی تاہم ملک طارق اور حاجی ہدایت اللہ کی کو ششوں کے باعث اے این پی نہ صرف پشاور بلکہ ملک بھرمیں کامیابی حاصل کریگی ۔
تازہ ترین