• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
برمنگھم (نمائندہ جنگ) پروفیسر محمد سعید اسد کے والد نامور عالم دین علامہ مفتی محمد امین فیصل آباد میں وفات پاگئے۔ مفتی محمد امین اعلیٰ پائے کے عالم دین اور روحانی شخصیت تھے۔ دنیا بھر میںان کے شاگرد تبلیغ دین کے لیے خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ ان کی وفات پر صاحبزادہ محمد رفیق چشتی، امام حفیظ الرحمن چشتی، حافظ محمد فاروق، پیر عمران ابدالی، قاری شعیب چشتی، مفتی محمد نذیر نقشبندی، قاری محمد امین صدیقی، خلیفہ صفدر حسین ہارونی، راجہ جاوید اقبال، محمد فرید ہارونی، پیر محمد طیب الرحمن قادری، صوفی فرید چشتی، قاری رضا المصطفیٰ چشتی، حافظ بشیر اور دیگر نے افسوس کا اظہار کیا ہے
تازہ ترین