• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیکساس کے سپر اسٹور میں درجنوں چمگادڑوں کا حملہ

ٹیکساس کے سپر اسٹور میں درجنوں چمگادڑیں گھس آئیں جس نے دلچسپ صورتحال پیدا کردی۔

یہ مناظر امریکی ریاست ٹیکساس میں دیکھے گئے جب ایک سپر اسٹور میں درجنوں چمگادڑوں نے انٹری دیدی اور خوب لوگوں کو ڈرایا۔

یوں اسٹور میں درجنوں چمگادڑوں کو دیکھ کر جہاں کچھ گاہک اور اسٹاف ممبر خوفزدہ ہوگئے وہیں کچھ بیحد محظوظ بھی ہوئے اور اس مناظر کو کیمرے کی آنکھ میں قید کرتے نظر آئے تاہم کچھ دیر بعد ریسکیو اہلکار اور چمگادڑ پکڑنے والا آیا اور اسٹور کو چمگادڑوں سے آزاد کرالیا۔

تازہ ترین