آپ آف لائن ہیں
بدھ 8؍ شعبان المعظم 1439ھ 25؍ اپریل2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
x
Revolution Does Not Work With Words Prime Minister

وزیراعظم کا کہنا ہے کہ انقلاب باتوں سے نہیں آتا، کام سے آتا ہے۔ کام نہ کیا تو اگلے انتخابات میں عوام فیصلہ کریں گے۔ روزگار کی فراہمی کا کام آئی ٹی انقلاب سے ہوگااور شدت پسندی بھی ختم ہوگی ۔

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پشاورمیں ایک تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ مستقبل میں اکثریتی کاروبار انٹرنیٹ پر ہوگا، روزگار کی فراہمی کا کام آئی ٹی انقلاب سے ہوگا، براڈ بینڈ کی فراہمی پر ہزاروں ارب روپے خرچ ہوئے ہیں۔

x
Advertisement

براڈ بینڈ کی وجہ سے آج آپ کو مہمند ایجنسی کے بارے میں معلومات با آسانی مل جاتی ہے، ہمیں ہر پاکستانی کو براڈ بینڈ کی سہولت دینی ہے، براڈ بینڈ کو پورے پاکستان تک پھیلانا حکومت کا کام ہے۔

​​
Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں