آپ آف لائن ہیں
منگل7؍شعبان المعظم 1439ھ24؍اپریل 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
x

سائیکل پر کسی بھی قسم کی لائٹس نصب نہ ہو نے کے باعث رات کی تاریکی میں یہ دیگر بڑی گا ڑیوں کے ڈرائیوروں کو نظر نہیں آتے جس کے باعث بعض اوقات حاد ثات بھی رونما ہو جاتے ہیں ۔

اسی مشکل کو حل کر نے کیلئے امریکہ میں ایسی سولر پاورڈ ایل ای ڈی بیلٹ متعارف کروائی گئی ہے جسے سائیکل سوار اور راہگیرپہن کر اندھیرے میں نمایاں ہو جاتے ہیں۔

x
Advertisement

LEDسے مزین اس جیکیٹ کو سائیکلسٹ اور راہگیر ایک عام اَپر کی مانند پہن کرنہ صرف سڑک پر اپنی مو جودگی کا احساس دلواتے ہیں بلکہ واک کرتے ہوئے بھی یہ مدد گار ثابت ہوتی ہے۔

 

​​
Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں