آپ آف لائن ہیں
جمعرات9؍شعبان المعظم1439ھ 26؍اپریل2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
x
Attempt To Abduct Child In Gujranwala Failed

گوجرانوا​لہ میں 10 سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش ناکام بنادی گئی ، بچے کے شور مچانے پر اہل محلہ نے ملزم کو پکڑ لیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی۔

ایمن آباد موڑ کے قریب 10 سالہ بچے سے زیادتی کرنے والے ملزم کو اہل محلہ نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا، تھانہ ایمن آباد پولیس نے ملزم آصف کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ۔

x
Advertisement

ایس ایچ او مدثر بٹ کے مطابق ملزم پھیری لگا کر مچھلی فروخت کر رہا تھا بچے کو اکیلا دیکھ کر ملزم گھر میں داخل ہو گیا اور بچے سے زیادتی کی کوشش کی جس پر بچے کے شور مچانے پر اہل محلہ نے ملزم کو پکڑ لیا ۔

 

​​
Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں