• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان کے نو منتخب وزیراعلیٰ نے حلف اٹھالیا

Abdul Qudoos Bizenjo Takes Oath As Baluchistan Chief Minister

بلوچستان کے نو منتخب وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو حلف اٹھاکر بلوچستان کے وزیراعلیٰ بن گئے۔

گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے وزيراعلیٰ سے حلف لیا، وزارت اعلیٰ کے انتخاب میں میر عبدالقوس بزنجو نے 41 ووٹ حاصل کیے ۔

بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے بھی حلف اٹھالیا، حلف اٹھانیوالوں میں طاہرمحمود، سرفراز بگٹی، سرفرازڈومکی، نواب چنگیزمری اور راحت جمالی شامل ہیں۔

حلف اٹھانے والے دیگر افراد میں عبدالماجد ابڑو، عاصم کرد، اکبر آسکانی، دستگیر بادینی، جعفر مندوخیل، منظورکاکڑ، سیدمحمدرضا اور پرنس احمدعلی بھی شامل ہیں۔

تازہ ترین