• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فاٹا میں عدالتی دائرہ کار پر کل جشن منائیں گے، ترجمان اے این پی

Judicial Scope In Fata Tomorrow Will Be Celebrate Spokesperson Anp

عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ فاٹا کوسپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے دائرہ کار میں لانے کی خوشی میں کل جشن ہوگا۔

ترجمان اے این پی سندھ کا کہنا ہے کہ کل لی مارکیٹ چوک میں اے این پی سندھ کا جلسہ عام دوپہر 3 بجے ہوگا اور بھرپور جشن منایا جائے گا۔

ترجمان اے این پی سندھ کے مطابق جلسے سےسینیٹر شاہی اور اے این پی فاٹا کے رہنماء خطاب کریں گے، جلسے کے بعدآتش بازی اور کلچرل پروگرام کا انعقاد ہوگا۔

تازہ ترین