• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق وزیراعظم نواز شریف سے چینی سفیر کی جاتی امرا میں ملاقات

سابق وزیراعظم محمد نواز شریف سے چینی سفیر نے جاتی امرا میں ملاقات کی، ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف اور چینی سفیر کی ملاقات میں سی پیک کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی۔

اس موقع پر نواز شریف کا کہنا تھا کہ سی پیک پاکستان سمیت خطے میں گیم چینجر ثابت ہورہا ہے ،پاک چین دوستی مثالی ہے ، دونوں ملکوں کی دوستی کو مزید مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں ۔

تازہ ترین