• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمود آباد میں بچی کو اشارہ کرنے کی شکایت اہل محلہ نےایک شخص کی درگت بنا دی

Todays Print

کراچی (اسٹاف رپورٹر)محمود آباد میں بچی کو اشارہ کرنے کی شکایت پر اہل محلہ نےایک شخص کی درگت بنا کر اسے پولیس کے حوالے کردیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کے باپ نے شکایات کی تھی کہ ملزم اسکی بیٹی کو اشارے کرتا تھا ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچ کالونی تھانے کی حدود محمود آباد گلی نمبر 8 کے قریب لوگوںنے یعقو ب نامی شخص کو پکڑ کر اسے زدو کوب کیا اس دوران لوگوں نے اسے تشدد کا نشانہ بنایا اطلاع ملنے پر پولسی موقع پر پہنچی اور اسے اپنی تحویل میں لے لیا۔

تازہ ترین