• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیکس نیٹ میں اضافہ ہی پاکستان کو خود مختار بنانے کا واحد راستہ ہے،بلاول

Todays Print

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہاہے کہ ٹیکس نیٹ میں اضافہ ہی پاکستان کو خود مختار بنانے کا واحد راستہ ہے۔ہفتہ کوسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سندھ نے ٹیکس وصولی میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔سندھ کی ٹیکس وصولیوں پر مجھے بہت خوشی ہے۔

تازہ ترین