• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی اسٹاک مارکیٹ ایک بار پھر مندی کا شکار

Us Stock Market Is Again In Uncertain Situation

امریکی اسٹاک مارکیٹ ایک بار پھر مندی کا شکار ہے، ڈائو جونز انڈیکس میں 4 اعشاریہ 2 فیصد کمی واقع ہوئی ہے جبکہ ڈائو جونز انڈیکس ایک ہزار پوائنٹس کمی کے بعد بند ہوا۔

نیسڈیک انڈیکس 3 اعشاریہ 9 فیصد کمی کا شکار رہی جبکہ ایس اینڈ پی انڈیکس میں 3 اعشاریہ 8 فیصد گراوٹ دیکھی گئی۔

رپورٹس کے مطابق مارکیٹ میں مندی کی وجہ شرح سود میں اضافہ ہے۔

تازہ ترین